پاکستان اب تک خود انحصاری کی پالیسی بنانے میں ناکام رہا ہے، ڈاکٹر زبیر اقبال

Your browser doesn’t support HTML5

سری لنکا جیسی صورتحال سے پاکستتان کے بچاو کا انحصار اس کی اقتصادی پالیسی پر ہے۔ عالمی بنک کے سابق عہدیدار ماہر معیشت ڈاکٹر زبیر اقبال کہتے ہیں کہ پاکستان نے اب تک کوئی ایسی پالیسی نہیں بنائی کہ خود انحصاری حاصل ہوسکے۔ تفصیلات اس ویڈیو میں