بلوچستان میں غیر معمولی بارش اور سیلاب سے تباہی کیوں ہوئی؟

Your browser doesn’t support HTML5

بلوچستان میں غیر معمولی بارشوں کے بعد آنے والے سیلاب سے سرکاری حکام کے مطابق 61 افراد ہلاک اورپانچ ہزار مکانات تباہ ہوئے۔ کوئٹہ سے مرتضی زہری کے مطابق حکام تصدیق کرتے ہیں کہ اس طرح کی غیر معمولی بارش ماضی قریب میں نہیں ہوئی ہے۔