ویو 360 | کیا پاکستان قرضوں کے بوجھ تلے دیوالیہ ہوسکتا ہے؟ بدھ 29 دسمبر کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

آج ویو 360 میں: پاکستان کے ایک سو اسکولوں میں مفت کھانے کا پروگرام جو بچوں کا تعلیم سے تعلق قائم رکھ رہا ہے۔ کیا پاکستان قرضوں کے بوجھ تلے دیوالیہ ہوسکتا ہے؟ اور جانے والا سال عالمی معیشت کے لیے کیسا رہا، آنے والا کیسا ہوگا۔ ویو 360 اب پاکستان میں ناظرین سیٹلائٹ پر بھی دیکھ سکتے ہیں۔