بارودی سرنگوں کی جگہ پھول بچھانے والے

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ نے ویتنام کی جنگ میں بھاری بمباری کے ساتھ وہاں بارودی سرنگوں کا جال بھی بچھادیا تھا جو آج تک تباہی کا باعث بن رہا ہے۔ بہت سے کسانوں کی زمین کاشت کاری کے قابل نہ رہی اور وہ بارودی سرنگیں پھٹنے سے اب بھی زخمی ہورہے ہیں۔ ایک غیر سرکاری ادارہ روٹس آف پیس اب وہاں امید کے پھول کھلا رہا ہے۔
دوستی کے بیج بونے والے
بارودی سرنگوں کو پودوں میں بدلنے والے
زمین میں چھپے بارود سے بچانے والے