ویلنٹائنز ڈے پر پیاز، ادرک، لہسن کا تحفہ

Your browser doesn’t support HTML5

منیلا میں ایک دکاندار نے ویلنٹائنز ڈے پر سبزیوں سے بنے بُکے بیچنے شروع کر دیے، وہ اسے پریکٹیکل بکے کہتے ہیں کیونکہ سبزیاں پھولوں کی طرح مرجھا کر ضائع نہیں ہوتیں، مزید اس ویڈیو میں۔