ویکسین کی تیاری میں زیادہ وقت کیوں لگتا ہے؟
Your browser doesn’t support HTML5
کئی ممالک میں مختلف کمپنیاں کرونا وائرس کے لیے ویکیسن کی تیاری پر کام کر رہی ہیں۔ لیکن ماہرین کہتے ہیں کہ ممکنہ ویکسین کے سامنے آنے میں اب بھی کئی ماہ لگ سکتے ہیں۔ آخر ویکسین بنانے میں اتنا عرصہ کیوں لگتا ہے؟ دیکھئے اس رپورٹ میں