ایشیا میں انفراسٹرکچر کی تعمیر کے لیے، سالانہ سترہ سو ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی گنجائش ہے،

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان، اپنی معیشت کے بنیادی مسائل کو حل کیے بغیر خطے میں ہونے والی ترقی سے فائدہ نہیں اٹھا سکتا۔۔اٹلانٹک کونسل کے عزیر یونس کی ویو تھری سکسٹی میں اسداللہ خالد سے گفتگو