چین کے ویغور مسلمان اور شناخت بچانے کی جدو جہد

Your browser doesn’t support HTML5

چین میں ویغور مسلمانوں سے روا رکھے جانے والے سلوک کو منظر عام پرلانے کے لئے امریکہ میں سرگرم ایک ویغور مسلمان خاتون کہتی ہیں کہ گزشتہ سال ایک امریکی تھنک ٹینک میں ویغور مسلمانوں کے لئے آواز اٹھانے کے بعدسے ان کی چین میں مقیم بہن لاپتہ ہوگئی ہیں۔دیکھئےصبا شاہ خان کی ویڈیو رپورٹ۔