مہلک جراثیم کے خلاف جنگ میں شریک روبوٹس
Your browser doesn’t support HTML5
کرونا کی عالمی وبا کے دوران صفائی ستھرائی اور سینیٹائزر وغیرہ کا استعمال بہت ضروری ہے۔ عوامی مقامات پر وائرس کے خاتمے کے لیے بھی مختلف ذرائع استعمال کیے جا رہے ہیں۔ ایسا ہی ایک ذریعہ ہیں روبوٹس جو اب 'الٹرا وائلٹ' شعاعوں کی مدد سے عوامی مقامات کو جراثیم سے پاک کرنے کا کام کر رہے ہیں۔