بیجنگ اولمپکس میں کھانا پیش کرنے کے لیے روبوٹس کی خدمات

Your browser doesn’t support HTML5

چار فروری سے شروع ہونے والے بیجنگ اولمپکس کی تیاریوں میں روبوٹک مشینوں سے مدد لی جا رہی ہے۔ اولمپکس میڈیا سینٹر میں یہ روبوٹس کھانا، مشروبات اور آئس کریم سمیت کئی اشیاء بنانے اور مہمانوں کو پیش کرنے میں مدد کر رہے۔ویڈیو دیکھیے۔