افغانستان کی صورت حال پر سابق امریکی فوجیوں کا ملا جلا ردعمل

Your browser doesn’t support HTML5

حال ہی میں افغانستان کے طالبان کے ہاتھوں میں جانے کے بعد وائس آف امریکہ کے فاراباع نے ایسے کئی سابق فوجیوں سے بات کی جنہوں نے اس طویل ترین جنگ میں خدمات انجام دیں تھیں۔ ان کے تاثرات دیکھیے اس رپورٹ میں۔