امریکی فوج کا انخلا: افغان خواتین خوف کا شکار کیوں؟

Your browser doesn’t support HTML5

افغانستان میں طالبان کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کے باعث خواتین اپنی آزادی اور تحفظ کے بارے میں شدید خدشات کا اظہار کر رہی ہیں۔ طالبان کے خلاف حکومت کی مدد کے لیے اب عام شہری اور ملیشیا گروپس کے ساتھ بعض علاقوں میں خواتین بھی مسلح ہو رہی ہیں۔ مزید جانتے ہیں نیلوفر مغل کی رپورٹ اور نذر الاسلام سے۔