افغانستان کے لیے 30 کروڑ ڈالرز سے زائد کی امریکی امداد

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ نے بھوک اور افلاس میں مبتلا افغان عوام کے لیے 30 کروڑ ڈالرز سے زائد کی امداد کا اعلان کیا ہے۔ یہ امدادی پیکج اس وقت سامنے آیا ہے جب اقوامِ متحدہ نے خبردار کیا تھا کہ افغانستان کی نصف آبادی کو شدید بھوک کا سامنا ہے۔ امریکہ اب تک افغانستان کو کتنی امداد فراہم کر چکا ہے؟ جانیے اس رپورٹ میں۔