سکھ مذہب سبھی مذاہب کی حرمت کا درس دیتا ہے: سکھ تعلیم دان

Your browser doesn’t support HTML5

گوردوارے کے داس کرپال سنگھ کہتے ہیں کہ سکھ مذہب کی سب سے خوبصورت بات یہی ہے کہ ہمارے لیے ہر مذہب برابر ہے، ہر انسان قابل عزت ہے اور ہر عبادت ایک اللہ کے لیے ہے