امریکہ کی پاکستان کے میزائل پروگرام سے منسلک کمپنیوں پر پابندیاں

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام سے منسلک چار کمپنیوں پر پابندیاں عائد کی ہیں۔ ان میں پاکستان کا سرکاری ادارہ ’این ڈی سی‘ بھی شامل ہے۔ پاکستان نے اس فیصلے کو جانب دارانہ قرار دیا ہے۔ تفصیلات بتا رہے ہیں عاصم علی رانا۔