امریکہ اور روس میں تناؤ کی وجہ کیا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

امريکہ اور روس کے درميان تناؤ بڑھ رہا ہے جس کی وجہ امريکی صدر جو بائيڈن کے روسی صدر پوٹن کے بارے میں دیے گئے سخت بیانات ہیں جو انہوں نے روس کی 2020 کے امريکی صدارتی انتخابات کو متاثر کرنے کی کوشش پر دیے۔ روس امریکہ میں تعینات اپنے سفیر کو مشاورت کے لیے واپس بلا چکا ہے۔ مزید جانیے اس رپورٹ میں۔