امریکہ کا ریفیوجی سسٹم کیسے کام کرتا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ ہر سال مخصوص تعداد میں ریفیوجیز کو آبادکاری کے مواقع دیتا ہے، مگر ریفیوجی سٹیٹس حاصل کرنے کے لیے پناہ کے خواہشمند کو مخصوص شرائط اور کڑی سکریننگز سے گزرنا پڑتا ہے، اس عمل کی تفصیل جانیے آعیزہ عرفان کی اس وڈیو میں