افغان امن معاہدے پر امریکیوں کا ملا جلا ردعمل

Your browser doesn’t support HTML5

افغان جنگ امریکہ کی طویل ترین جنگ ہونے کے باوجود امریکی عوام کی نظروں سے قدرے اوجھل رہی ہے۔ اب اس تازہ امن معاہدے کے بعد امریکی فوجیوں کی گھر واپسی کا ٹائم ٹیبل بھی سامنے آ گیا ہے ۔ اس بارے میں واشنگٹن ڈی۔سی کے لوگوں کا ردعمل دیکھیے نخبت ملک کی رپورٹ میں