امریکی صدور کے میڈیا سے تعلقات کیسے رہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

ترقی پذیر ملکوں میں حکومت اور میڈیا کے تعلقات میں تناؤ کی خبریں تو عام ہیں۔ لیکن امریکہ کے مختلف صدورکے ادوار میں میڈیا سے کیسے تعلقات رہے ہیں؟ جانتے ہیں 'سمپلی امریکہ' میں فائزہ بخاری سے۔