امریکی انتخابات: نوجوان ووٹر کن مسائل کا حل چاہتے ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں لاکھوں نوجوان ووٹرز ایسے ہیں جو اس مرتبہ کے صدارتی انتخابات میں پہلی مرتبہ ووٹ ڈالیں گے۔ نوجوان ووٹرز کے لیے کون سے مسائل اہم ہیں اور اپنے پسندیدہ امیدوار سے وہ کیا چاہتے ہیں؟ دیکھیے اس ویڈیو میں۔