امریکی انتخابات: نیویارک کے 'لٹل پاکستان' کی صورتِ حال

Your browser doesn’t support HTML5

نیو یارک شہر میں بروکلین کے علاقے کونی آئی لینڈ کو 'لٹل پاکستان' بھی کہا جاتا ہے جس کی وجہ یہاں بسنے والے پاکستانیوں کی اکثریت ہے۔ اس علاقے میں موجود ایک پولنگ اسٹیشن میں امریکی صدارتی انتخابات میں ووٹ ڈالنے کے لیے آنے والے لوگوں کے تاثرات جانتے ہیں وائس آف امریکہ کے آنشومن اپٹے سے۔