ووٹوں کی گنتی پر اعتراضات، ری پبلکنز کا عدالتوں سے رجوع

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں صدارتی انتخابات کے بعد نتائج کا سلسلہ جاری ہے ۔ لیکن ٹرمپ کمپین نے کچھ ریاستوں میں نتائج مرتب کرنے کا عمل عدالتوں میں چیلنج کر دیا ہے۔ اس بارے میں مزید جانتے ہیں وائس آف امریکہ کی ارم عباسی سے۔