کیا صدارتی مباحثے ووٹرز پر اثر انداز ہوتے ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں صدارتی انتخابات سے پہلے روایتی طور پر امیدواروں کے درمیان اہم امور پر مباحثے ہوتے ہیں جنہیں امریکہ میں بڑی دلچسپی سے دیکھا جاتا ہے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور سابق نائب صدر جو بائیڈن کے درمیان مباحثوں کا آغاز 29 ستمبر سے ہو رہا ہے۔ کیا یہ مباحثے ووٹر پر بھی اثر انداز ہوتے ہیں؟ دیکھیے اس رپورٹ میں