امریکہ: سینیٹ کی کئی نشستوں پر بھی سخت مقابلہ

Your browser doesn’t support HTML5

اس سال تین نومبر کو جب امریکی شہری صدر کے انتخاب کا ووٹ ڈالنے جائیں گے تو 50 میں سے 35 ریاستوں میں وہ اپنے سینیٹرز بھی چنیں گے۔ کچھ ریاستوں میں سینیٹ کی نشستوں پر ڈیموکریٹس اور ری پبلکنز کے درمیان کانٹے کا مقابلہ ہے۔ تفصیلات دیکھیے اس رپورٹ میں۔