کیا عمر رسیدہ امریکی ووٹرز کی سوچ بدل رہی ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں 65 سال سے زیادہ عمر کے افراد کی اکثریت عموماً ری پبلکن پارٹی کے ساتھ کھڑی ہوتی ہے۔ لیکن رائے عامہ کے کچھ حالیہ جائزوں سے ظاہر ہو رہا ہے کہ یہ ووٹر اس بار صدر ٹرمپ کی نسبت ڈیموکریٹک صدارتی امیدوار جو بائیڈن کی زیادہ حمایت کر رہے ہیں۔ سوچ کی اس تبدیلی کی کیا وجوہات ہیں؟ جانیے اس رپورٹ میں۔