امریکی انتخابات: ووٹ ڈالنے والوں کے لیے مفت پیزا
Your browser doesn’t support HTML5
امریکہ میں لوگ ابھی سے لمبی قطاروں میں کھڑے ہو کر ووٹ ڈال رہے ہیں کیونکہ بہت سی ریاستوں میں الیکشن ڈے سے کئی ہفتے پہلے ہی پولنگ بوتھ کھول دیے جاتے ہیں۔ قطار میں کھڑے شہری بھوک سے تنگ آ کر ووٹ ڈالے بغیر ہی نہ چلے جائیں، اس کے لیے ایک غیر جانب دار تنظیم ان تک کھانا بھی پہنچا رہی ہے۔