امریکی انتخابات: ریاست مشی گن میں بائیڈن کیوں جیتے؟

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی صدارتی انتخابات میں ریاست مشی گن میں اس بار کانٹے کا مقابلہ کیوں رہا جب کہ پچھلے الیکشن میں ریاست نے ٹرمپ کے حق میں ووٹ دیا تھا۔ یہاں کے ووٹروں کی ترجیحات میں کیا تبدیلی آئی؟ جانتے ہیں وائس آف امریکہ کے آفتاب بوڑکا سے۔