جارجیا: صدارتی انتخابات سے متعلق ووٹروں کی منقسم رائے
Your browser doesn’t support HTML5
امریکہ میں صدارتی انتخابات تو ہو گئے مگر ریاست جارجیا سے سینیٹ کی دو نشستوں پر الیکشن ابھی باقی ہے جس پر ملک بھر کی نظر ہے۔ اگر یہ دونوں نشستیں ڈیموکریٹس جیت گئے تو پھر امریکی سینیٹ کا کنٹرول ان کے پاس ہو گا۔ ورنہ ایک بھی سیٹ پر جیت سے اکثریت ایک بار پھر ری پبلکنز کے ہاتھ میں ہو گی۔