امریکہ: انتقالِ اقتدار کی راہ میں حائل ممکنہ مشکلات

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں تین نومبر کے صدارتی انتخابات کے بعد ووٹوں کی گنتی کا سلسلہ جاری ہے۔ اب تک کے غیر حتمی نتائج کے مطابق جو بائیڈن امریکہ کے اگلے صدر ہوں گے لیکن صدر ٹرمپ نے اب تک نتائج تسلیم نہیں کیے ہیں۔ امریکی سیاست اور جمہوریت کے لیے یہ صورتِ حال کیسی ہے؟ جانیے ماہرین کی رائے۔