'گوانتانامو کھلا رکھنے سے دنیا میں امن نہیں ہوگا'

Your browser doesn’t support HTML5

حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے والے سینیٹر اور سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار کے چیئرمین لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ عبدالقیوم نے وائس آف امریکہ سے گفتگو میں کہا ہے کہ گوانتانامو کے حراستی مرکز کو کھلا رکھنے سے امریکہ کا تشخص متاثر ہو گا۔