پاکستان امریکہ تجارتی رابطوں کی بحالی سے کیا ہوگا؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان اور امریکہ کے درمیان یو ایس پاکستان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹس کے سلسلے کا اعلیٰ سطحی اجلاس جمعرات سے واشنگٹن میں منعقد ہو رہا ہے۔ دونوں ملکوں کے درمیان ان مذاکرات میں کن اہم امور پر بات ہو رہی ہے؟ تفصیلات کے ساتھ ارم عباسی