انسدادِ دہشت گردی سے متعلق امریکہ اور پاکستان کے عہدیداروں کا اجلاس

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کے سینئر حکام اور ان کے پاکستانی ہم منصبوں کے درمیان اسلام آباد میں پاکستان کی وزارت خارجہ میں انسداد دہشت گردی کا دو روزہ اجلاس ہواجس میں پاکستان اور خطے میں دہشت گردی کے خطرے سے نمٹنے پر گفتگو کی گئی۔ مزید جانتے ہیں جلیل اختر سے۔