امریکی بحری جہاز اور مال بردار جہاز میں تصادم

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی بحریہ کے سیونتھ فلیٹ کے مطابق یہ تصادم جاپان کے جنوب مغربی یوکوسوکا ساحل سے 56 ناٹیکل میل کے فاصلے پر مقامی وقت کے مطابق رات دو بج کر 30 منٹ پر ہوا۔