امریکہ کی اہم ترین دستاویزات کہاں محفوظ ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کے تمام صدور کے ادوار میں ہونے والی گفتگو کا ریکارڈ 'نیشنل آرکائیو' میں محفوظ کیا جاتا ہے۔ یہ ایک ایسا ادارہ ہے جہاں امریکہ کی آزادی سے بھی پہلے کی اہم دستاویزات محفوظ ہیں۔ کیا عوام ان تمام تر معلومات تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں؟ جانتے ہیں فائزہ بخاری سے 'سمپلی امریکہ' میں۔