برساتی جنگل کا فوجی تربیتی مرکز

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی ریاست ہوائی کے ایک دشوار گذار برساتی جنگل میں ایک فوجی تربیتی اسکول قائم ہے جس میں زیر تربیت فوجیوں کو یہ سکھایا جاتا ہے کہ مشکل ترین صورت حال مقابلہ کیسے کرنا ہے ، خاص طور پر جب خور روپودے ،درخت ، جانور اور پانی کی بہتات رکاوٹ بن رہی ہو۔