امریکہ میں مہنگائی 30 برس کی بلند ترین سطح پر، وجہ کیا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں 1990 کے بعد رواں برس مہنگائی کی شرح بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ اشیائے ضروریہ، گھروں اور گاڑیوں کی قیمتیں آسمانوں سے باتیں کر رہی ہیں۔ ملک میں اتنی مہنگائی کیوں ہو رہی ہے اور ایک سال کے دوران مہنگائی سے ایک عام امریکی کی جیب پر کتنا بوجھ بڑھ گیا ہے؟ جانیے اس ویڈیو رپورٹ میں۔