بائیڈن انتظامیہ میں بھارتی نژاد، کیا نئی دہلی کو کچھ فائدہ ہو گا؟
Your browser doesn’t support HTML5
امریکہ کی نئی حکومت اور جو بائیڈن کی انتظامیہ میں نائب صدر کاملا ہیرس سمیت کئی بھارتی نژاد امریکی شامل ہیں۔ بھارت کو اس کا کیا فائدہ ہو سکتا ہے؟ نئی دہلی اور واشنگٹن کے تعلقات کا مستقبل کیسا ہو گا؟ جانتے ہیں نئى دہلی میں جواہر لال یونیورسٹی سے منسلک پروفیسر ڈاکٹر ہیپی مون جیکب سے۔