امریکہ کے بڑے بینک دیوالیہ؛ ممکنہ بحران سے نمٹنے کے لیے حکومتی اقدامات
Your browser doesn’t support HTML5
عالمی وبا کرونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں معاشی بحران پیدا ہوا۔ حال ہی میں امریکہ کی بڑی ٹیکنالوجی کمپنیوں نے اپنے لاکھوں ملازمین فارغ کردیے اور اب کیلی فورنیا کا سیلیکون ویلی بینک دیوالیہ ہوگیا۔ حکومت اس ممکنہ بحران سے نمٹنے کے لیے کیا اقدامات کر رہی ہے؟ جانیے اس رپورٹ میں۔