امریکی فوج نے بگرام ایئر بیس کو افغان فورسز کے حوالے کر دیا

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی فوج نے افغانستان میں آپریشن کا مرکز رہنے والی بگرام ایئر بیس خالی کر دی ہے۔ امریکی محکمۂ دفاع نے وائس آف امریکہ سے ایئر بیس افغان حکام کے حوالے کرنے کی تصدیق کر دی ہے۔ ویڈیو دیکھیے۔