افغانستان کو دہشت گردوں کی پناہ گاہ بننے سے روکنا ہے: امریکی وزیر دفاع

Your browser doesn’t support HTML5

افغان صدر اشرف غنی کی جانب سے طالبان قیدیوں کی رہائی کی اجازت دینے سے انکار کے بعد طالبان اور افغان سیکورٹی فورسز کے درمیان دوبارہ جھڑپوں کا آغاز ہو گیا ہے۔ لیکن امریکی وزیر دفاع مارک ایسپر کا کہنا ہے کہ توقع ہے کہ تشدد میں کمی ہو گی یہاں تک کہ ہم جنگ بندی کا حدف حاصل کر لیں گے۔