'چین کے ساتھ آنکھیں بند کر کے تعلقات نہیں رکھے جا سکتے'

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے چین کے خلاف امریکہ کی سخت گیر پالیسی کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ کے لیے یہ آزادی اور جبر کے درمیان انتخاب ہے۔ وہ امریکی ریاست کیلی فورنیا کی نکسن لائبریری میں خطاب کررہے تھے جہاں 48 سال پہلے سابق امریکی صدر رچرڈ نکسن نے چین کے ساتھ تعلقات کی تجدید کی تھی۔ تفصیلات اس رپورٹ میں