امریکہ چین کشیدگی کا ذمہ دار کون؟

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اقتدار میں آنے کے بعد تجارتی میدان میں امریکہ اور چین کے اختلافات شدت اختیار کر گئے ہیں۔ چین اور امریکہ کے درمیان کشیدگی کو کچھ ماہرین دونوں ممالک کے تعلقات کا بدترین دور قرار دے رہے ہیں۔ مزید تفصیلات اس رپورٹ میں۔