امریکہ میں دو بڑے بینک دیوالیہ۔ شہریوں کے پیسے کہاں گئے؟

Your browser doesn’t support HTML5

حالیہ دنوں میں دو امریکی بینکوں کے دیوالیہ ہونے کے بعد دنیا بھر کے مالیاتی اداروں میں بیچینی بھیلی ہوئی ہے۔ مزید جانیے آفتاب بوڑکا کے اس وی لاگ میں۔