محمد بن سلمان صحافی خشوگی کے قتل کے ذمہ دار ہیں: امریکی سینیٹ

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی سینیٹ نے سعودی عرب کے خلاف غیر معمولی قدم اٹھاتے ہوئے امریکہ کو یمن کی جنگ میں اس کا ساتھ دینے سے روکنے کی قرار داد منظور کی ہے۔ اس کے علاوہ سعودی صحافی جمال خشوگی کے قتل کے لئے بھی ولی عہد محمد بن سلمان کو ذمے دار ٹھہرایا ہے۔ اسد اللہ خالد کی رپورٹ۔