'صدمے سے دیکھ رہے ہیں کہ افغانستان میں یہ کیا ہو رہا ہے؟'

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں آباد افغان شہری اپنے آبائی وطن کی صورت حال کو پریشانی اور صدمے سے دیکھ رہے ہیں۔ امریکہ میں مقیم کچھ افغان نژاد افراد سے ہماری بات چیت دیکھنے کے لئے دیکھئے یہ ویڈیو رپورٹ۔