روس کی یورپ اور امریکہ کو دھمکی

Your browser doesn’t support HTML5

میزائلوں کے معاملے پر روس امریکہ الفاظ کی جنگ شدت اختیار کر گئی ہے۔ روسی صدر پوٹن نے خبردار کیا ہے کہ اگر امریکہ نے یورپ میں درمیانے فاصلے کے جوہری میزائل نصب کئے تو روس یورپی ممالک کے ساتھ ساتھ امریکہ کو بھی متوازی جواب دے گا۔ امان اظہر کی رپورٹ۔