شٹ ڈاون ختم کرنے کے لیے ٹرمپ کی ڈیموکریٹس کو بات چیت کی دعوت

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی حکومت کے جزوی شٹ ڈاون کو بارہ دن گزر چکے ہیں۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بارڈر سیکورٹی پر ڈیموکریٹک پارٹی کی قیادت کے ساتھ اختلاف رائے دور کرنے کے لئے انھیں وائٹ ہاوس آنے کی دعوت دیدی ہے۔ تفصیلات بتارہی ہیں سحر ماجد