بھارت: گھروں کے باہر بیٹیوں کے ناموں کی تختی

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت میں خواتین کے خلاف صنفی امتیاز کم کرنے کے لئے ایک مہم کا آغاز کیا گیا ہے جس میں گاوں میں لوگوں کی حوصلہ افزائی کی جارہی ہے کہ وہ اپنے گھر کے باہر بیٹیوں کے نام کی تختی نصب کریں، امید کی جارہی ہے کہ اس سے بھارت میں جنس کے تعین کے بعد بچیوں کو پیدائش سے قبل مار دینے کا رجحان کچھ کم ہوسکے گا۔