کلیولینڈ: ری پبلیکن پارٹی کا کنوینشن، ساجد تارڑ کے تاثرات

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی ریاست اوہائیو کے شہر کلیولینڈ میں ری پبلیکن پارٹی کا قومی کنوینشن منعقد ہوا۔ ساجد تاڑر پارٹی کے مشہور رہنماؤں میں شمار ہوتے ہیں۔ امریکی صدارتی انتخابی مہم کے بارے میں اُن سے خاص طور پر مسلمانوں سے متعلق سوال کیا گیا۔ آئیئے سنتے ہیں ساجد تارڑ کے خیالات۔ رپورٹر: تابندہ نعیم۔