ویو 360 | پاکستان میں غیرجانبدار صحافت اب مشکل ہوگئی ہے، تجزیہ کار | بدھ، 10 اگست 2022 کا پروگرام

Your browser doesn’t support HTML5

ویو 360میں دیکھیے: وائس آف امریکہ کی خصوصی ڈاکیومنٹری، جانیےقیامِ پاکستان کے پہلے تین برسوں میں وزرائے اعظم کی یکے بعد دیگرے تبدیلی کی وجوہات اور پاکستان میں صحافت کی موجودہ صورتِ حال کا تجزیہ۔ وی او اے اردو کا پروگرام ویو 360 پاکستان میں ’آج نیوز‘ پر پیر تا جمعہ شام 7:30 بجے